skip to content
Hero Enjoy Life Majoon-e-Rahat Natural & Organic Majoon For Health-LV3 - Brandsroots Skip to content
Get free shipping when you order over Rs.1399
Get free shipping when you order over Rs.1399

Hero Enjoy Life Majoon-e-Rahat Natural & Organic Majoon For Health-LV387

Original price Rs.4,499.00 - Original price Rs.4,499.00
Original price
Rs.4,499.00
Rs.4,499.00 - Rs.4,499.00
Current price Rs.4,499.00

مجونِ راحت ایک طاقتور دیسی نسخہ ہے جو قدرتی طور پر شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، پٹھوں کی طاقت بڑھاتا ہے اور جسمانی توانائی کو بحال کرتا ہے۔ یہ مجون خون میں شوگر لیول کو نارمل رکھتا ہے، تھکن کو دور کرتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔


اہم فوائد:

شوگر کنٹرول میں مددگار – قدرتی طریقے سے بلڈ شوگر کو نارمل کرتا ہے اور گلوکوز میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے۔
پٹھوں کی طاقت میں اضافہ – جسمانی تھکن کو دور کرتا ہے اور برداشت کو بہتر بناتا ہے۔طاقت و توانائی میں اضافہ – کمزوری کا خاتمہ اور دن بھر کے لیے بھرپور توانائی۔نظامِ ہضم کو بہتر بنائے – ہاضمہ تیز کرتا ہے اور جسم کو سُست ہونے سے بچاتا ہے۔

100٪ خالص اور دیسی اجزاء – بغیر کسی کیمیکل یا مصنوعی مواد کے تیار کردہ۔

اصلی شہد (چھوٹی مکھی کا) استعمال کیا گیا ہے — مکمل خالص اور قدرتی